آسمانوں پر کہرام مچانے والی دعا

By | September 30, 2018

اسلام علیکم آسمانوں پرکہرام مچانے والی نبویﷺ دعا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے حضور نبی اکرمﷺ سے پوچھا کیا آپ ﷺ پراحد کے دن سے زیادہ سخت دن بھی گزرا ہے آپﷺ نے ارشاد فرمایا طائف کا دن احد کے دن سے زیادہ سخت تھا۔ طائف کا واقع کوئی آج بھی احساس کی نظر سے دیکھے تولرزاٹھتا ہے سنگ دل سے بھی سنگ دل متاثر ہوئے بغیرنہیں ہے رہتا زرا تصورکریں دوجہاں کے سرداراللہ تعالی کے دین حق کا پیغام جہنم میں گرتے اورنفس میں الجھے لوگوں تک پہنچانے پیدل مکہ سے طائف پہنچتے ہیں کوئی زاتی غرض نہیں کوئی مفاد نہیں اگر ہےتو یہ ہے کہ

 

غم درد ہمدردی کاش کسی طرح طائف والے ہدایت کی راہ میں آجائیں اورہمیشہ کی کامیابی پا جائیں لیکن جو سلوک طائف والوں نے کیا اوراس احسان کا بدلہ کس انداز میں لٹایا تصورکرکے ہی دل ٹکرے ٹکرے ہونے لگتا ہے زخموں سے چوراورلہولہان ہونے کے بعد حضورنبی اکرمﷺ اپنے مالک کے سامنے اپنے دکھی دل کے ساتھ جو دعا کی وہ دعا کیا تھی جس سے آسمانوں پر کہرام مچ گیا ان لفظوں میں کیسا درد اور کیسا احساس تھا کہ پہاڑوں کا فرشتہ تڑپ کر حاظر ہوتا ہے اورطائف والوں کو تباہ برباد کرنے کی اجازت مانگتا ہے حضورنبی اکرم ﷺکی طرف سے جواب میں طائف ولوں کے لئے دعائیں کی جاتی ہیں آج بھی یہ نبوی ﷺ دعا اپنے اندروہی کفیت وہی اظہارے کمزوری رکھتی ہے جس سے آسمانوں سےاللہ تعالی کی فوری مدد متوجہ ہوتی ہے۔ ناظرین زرہ سوچیں کی

 

ا ہم پران سے زیادہ مصائب آتے ہیں یا ہماری مشکلات طائف کے مسافر سے زیادہ ہیں ہم کیوں مایوس ہو کرشکوے کرنے لگتے ہیں آئے اس دعا میں چھپے درد کو محسوس کریں اور مالک کائنات سے دعا مانگیں۔ جوشخص اس دعا کو صبح شام 11 بار پڑھے گا یعنی کے 11 بار صبح اور 11 بارشام کو پڑھےگا اللہ تعالی کی اس کے ساتھ مدد پوری آئے گی اورانشاء اللہ تمام مشکلات اورمسائل حل ہوں گے وہ دعا کیا ہے اللهم إني أشكو إليك ضعف قوتي وقلة حيلتي وهواني على الناس ، أنت رب المستضعفين وأنت ربي إلى من تكلني إلى بعيد يتجهمني أم إلى قريب ملّكته أمري إن لم يكن بك غضب عليّ فلا أبالي ولكن عافيتك أوسع لي أعوذ بنور وجهك الذي أشرقت به الظلمات وصلح عليه أمر الدنيا و الآخرة من أن تنزل بي غضبك أو يحل عليّ سخطك لك الحمد حتى ترضى ولا حول ولا قوة إلى بك

 

یہ دعا (السیرۃ النبویہ ابن کثیرجلد دوم) میں بھی شایہ ہے کتنی کمال کی دعا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جو دعا مانگی اورفوری اللہ تعالی نے مدد حاظرکردی توآپ بھی اس دعا کو صبح شام گیارہ گیارہ بارظرور پڑھا کریں۔ اس دعا کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہرکوئی جان سکے اس دعا کے بارے میں اورایسے یاد بھی کرسکے اچھی بات شئیرکرنا صدقہ جاریا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *